
اخباری شیعہ اور اثنا عشری شیعہ میں کیا فرق ہے؟ علیکم السلاماخباری شیعہ اثنا عشری کے مقابلے میں نہیں ہیں بلکہ اثنا عشری شیعوں کے اندر ہی ایک گروہ اخباریوں کا ہے جو اصولیوں کے مقابلے میں ہیں اخباریوں کا کہنا یہ ہے کہ ہمیں دین میں اجتہاد کرنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ جو احادیث ائمہ اطہار سے منقول ہیں انہی پر عمل کرنا کافی ہے جبکہ اصولی یہ کہتے ہیں کہ احادیث کو سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں بلکہ یہ کام علماء اور مجتہدین کا ہے وہ کچھ عقلی قواعد کی روشنی میں ان احادیث سے احکام شرعیہ کا استخراج کر کے ...
ادامه مطلب