Misbah Ul Hudaa Foundation

متن مرتبط با «شہادت» در سایت Misbah Ul Hudaa Foundation نوشته شده است

فرزند زہرا(ع) کی شہادت کا واقعہ

  • نیلوبلاگ

    فرزند زہرا(ع) کی شہادت کا واقعہ مام حسین علیہ السلام کے حامیوں میں کوئی بھی زندہ نہیں بچا، "حبیب"، "زہیر"؛ "بریر" اور  "حر" سمیت تمام اصحاب و انصار شہید ہوچکے ہیں اور "اکبر"، "قاسم"، "جعفر" اور دیگر جوانان بنی ہاشم – حتی کہ شش ماہہ علی اصغر (ع) اپنی جانیں اسلام پر نچھاور کر چکے ہیں، اور عباس، علمدار حسین، ساقی لب تشنگان، بے سر و بے دست ہو کر خیام اہل بیت ( ع) سے دور گھوڑے سے اترے ہیں اور شہید ہوچکے ہیں۔حسین علیہ السلام نے دائیں بائیں نظر دوڑائی، اس وسیع و عریض دشت میں، مگر آپ (ع) کو کوئی ...

    ادامه مطلب
  • علی اصغر (ع) کی شہادت، اہل بیت(ع) کے سینے پر ایک زخم

  • نیلوبلاگ

    علی اصغر (ع) کی شہادت، اہل بیت(ع) کے سینے پر ایک زخم ایران میں رسم ہے کہ ساتویں محرم کو کربلا کے چھوٹے باب الحوائج حضرت علی اصغر(ع) کے دروازے پر حاضر ہوتے ہیں اور اس طفل شہید کے مصائب پڑھتے ہیں۔ وہ شہید جو بظاہر تو بہت چھوٹا ہے لیکن حقیقت میں پیر عشق ہے۔تاریخ کے تلخ ترین لمحات قریب ہو رہے تھے، مظلوم کربلا کے تمام اعوان و انصار میدان کارزار میں جا کر اپنی قربانیاں پیش کر چکے تھے، خیام حسینی میں صرف دو مرد باقی بچے تھے ایک ابا عبد اللہ الحسین(ع) دوسرے بیمار کربلا سید الساجدین(ع) اس دن اللہ قضائے ...

    ادامه مطلب