کل قیامت کو ہماری پوچھ گچھ ہو گی!
-
تاریخ: 1405/5/29 ساعت: 13:18
کل قيامت کو ہماري پوچھ گچھ ہو گي ! اس ميں شک نہيں کہ کل قيامت کو ہر کسي سے اس کو سونپي گئي ذمہ داريوں کے لحاظ سے پوچھ گچھ ہو گي - ليکن اگر ميرے ماتحت دو افراد کام کر رہے ہيں تو مجھ پر لازم ہے کہ انہي دو افراد کے ساتھ اچھا سلوک کروں اور جو ڈائريکٹر جنرل ہے اس کي ذمہ دارياں دوسري نوعيت کي ہيں - ہمارے ...
فرزند زہرا(ع) کی شہادت کا واقعہ
-
تاریخ: 1401/2/8 ساعت: 12:21
فرزند زہرا(ع) کی شہادت کا واقعہ مام حسین علیہ السلام کے حامیوں میں کوئی بھی زندہ نہیں بچا، "حبیب"، "زہیر"؛ "بریر" اور "حر" سمیت تمام اصحاب و انصار شہید ہوچکے ہیں اور "اکبر"، "قاسم"، "جعفر" اور دیگر جوانان بنی ہاشم – حتی کہ شش ماہہ علی اصغر (ع) اپنی جانیں اسلام پر نچھاور کر چکے ہیں، اور عباس، علمدار...
اخباری شیعہ اور اثنا عشری شیعہ میں کیا فرق ہے؟
-
تاریخ: 1401/2/8 ساعت: 12:21
اخباری شیعہ'>شیعہ اور اثنا عشری شیعہ میں کیا فرق ہے؟ علیکم السلاماخباری شیعہ اثنا عشری کے مقابلے میں نہیں ہیں بلکہ اثنا عشری شیعوں کے اندر ہی ایک گروہ اخباریوں کا ہے جو اصولیوں کے مقابلے میں ہیں اخباریوں کا کہنا یہ ہے کہ ہمیں دین میں اجتہاد کرنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ جو احادیث ائمہ اطہار سے منقول ہی...
کل قيامت کو ہماري پوچھ گچھ ہو گي !
-
تاریخ: 1400/6/13 ساعت: 14:59
صدقہ سے متعلق اگر صدقہ کرنے والا جان لے اور سمجھ لے کہ اس کا صدقہ فقیر کے ہاتھ میں جانے سے پہلے اللہ کے ہاتھ میں جاتا ہے تو یقینا دینے والے کو لذت، لینے والے سے کہیں زیادہ ہوگی. کیا آپ کو صدقہ کے فوائد معلوم ہیں؟فوائد نمبر 17، 18، 19 کو خاص توجہ سے پڑهیے ﮔﺎ :- تو سن لیں ! صدقہ دینے والے بهی اور جو ا...
علی اصغر (ع) کی شہادت، اہل بیت(ع) کے سینے پر ایک زخم
-
تاریخ: 1395/7/25 ساعت: 3:25
علی اصغر (ع) کی شہادت، اہل بیت(ع) کے سینے پر ایک زخم ایران میں رسم ہے کہ ساتویں محرم کو کربلا کے چھوٹے باب الحوائج حضرت علی اصغر(ع) کے دروازے پر حاضر ہوتے ہیں اور اس طفل شہید کے مصائب پڑھتے ہیں۔ وہ شہید جو بظاہر تو بہت چھوٹا ہے لیکن حقیقت میں پیر عشق ہے۔تاریخ کے تلخ ترین لمحات قریب ہو رہے تھے، مظلوم...